"کہ حد سے بھی زیادہ پیار مت کرنا.... دل ہر اک پر نثار مت کرنا... کیا خبر کس جگہ پے روک جائے... سانس کا اعتبار مت کرنا.... آئینے کی نظر نا لگ جائے... اس طرح سے سنگار مت کرنا" image uploaded on April 9, 2020, 3:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کہ حد سے بھی زیادہ پیار مت کرنا....

دل ہر اک پر نثار مت کرنا...

کیا خبر کس جگہ پے روک جائے...

سانس کا اعتبار مت کرنا....

آئینے کی نظر نا لگ جائے...

اس طرح سے سنگار مت کرنا
j  : کہ حد سے بھی زیادہ پیار مت کرنا.... دل ہر اک پر نثار مت کرنا... کیا - 
More images by jawad.Ahmad5: