"جو شخص کلمۂ توحید 🍃 لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ🍃 کا ستر ہزار مرتبہ ورد کرتا ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے اُس کے تمام گناہوں کی مغفرت کردی جاتی ہے اور اگر وہ شخص اپنے اِس ورد کو کسی مُردے کے لیے ایصال ثواب کردے تو یہ اُس میت کے لیے باعث مغفرت بن جاتا ہے ." image uploaded on April 9, 2020, 5:09 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جو شخص کلمۂ توحید 🍃 لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ🍃 کا ستر ہزار مرتبہ ورد کرتا ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے اُس کے تمام گناہوں کی مغفرت کردی جاتی ہے اور اگر وہ شخص اپنے اِس ورد کو کسی مُردے کے لیے ایصال ثواب کردے تو یہ اُس میت کے لیے باعث مغفرت بن جاتا ہے .
f  : جو شخص کلمۂ توحید 🍃 لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ🍃 کا ستر ہزار مرتبہ ورد - 
More images by fatiman: