"*تاریخ میں لکھا جارہا ہے✍🏼* *جس وقت ہر کسی کو اپنی اپنی پڑی ہے اُس وقت بھی* *الیاس قادری کے مرید اپنا مال اور خون دونوں دے رہے ہیں۔* *اللہ کریم سیدی امیرِ اہلسنّت کو سلامت رکھے جن کے فیضانِ* *نظر سے یہ سب کچھ ہورہا ہے⁦❤️⁩*" image uploaded on April 9, 2020, 11:03 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*تاریخ میں لکھا جارہا ہے✍🏼*
*جس وقت ہر کسی کو اپنی اپنی پڑی ہے اُس وقت بھی*
*الیاس قادری کے مرید اپنا مال اور خون دونوں دے رہے ہیں۔*
*اللہ کریم سیدی امیرِ اہلسنّت کو سلامت رکھے جن کے فیضانِ*
 *نظر سے یہ سب کچھ ہورہا ہے⁦❤️⁩*
M  : *تاریخ میں لکھا جارہا ہے✍🏼* *جس وقت ہر کسی کو اپنی اپنی پڑی ہے اُس وقت بھی* - 
More images by MsC: