"*آپ یہ کبھی نہیں جان سکتے کہ کوئی بند دروازوں کے پیچھے کس حال سے گزر رہا ہے. _ہو سکتا ہے کوئی کتنا ہی خوش نظر آۓ کسی کی ہنسی کتنی ہی بلند کیوں نہ ہوکسی کی مسکراہٹ میں کھلھلاہٹ ہی کیوں نہ ہو. وہ کسی ایسے غم اور تکلیف کا سامنا کر رہا ہو جو ناقابل بیان ہو اس لیے لوگوں سے نرمی برتیےخواہ جواب میں تلخی ہی کیوں نہ ملے آپ محبت اور پیار کا پیغام دیجیے، درگزر کرنا سیکھیے." image uploaded on April 10, 2020, 1:50 a.m. | Damadam