"آؤ بیمارو مدینے سے شفائیں لے لو
درد کو دور شہِ دنیا و دیں کرتے ہیں
فیصلے گنبد خضرا کے مکیں کرتے ہیں
وہ کرم چاہیں جہاں پر بھی وہیں کرتے ہیں
آفتیں جائے ٹل مشکلیں بھی ہو حل
کر دو ایسا کرم , تاجدارِ حرم ﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺ😍😍❤❤🥰" image uploaded on April 10, 2020, 1:58 a.m. | Damadam