"*میرے خیال میں غربت سے بڑی کوئی مصیبت نہیں،* غربت بھوک کا سبب بنتی ہے اور *بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے*۔ پھر وہ بھوک چاہے دولت کی ہو، مال و زر کی ہو یا سستی شہرت کی۔ *انسان اس کو حاصل کرنے کے لئے کسی بھی حد سے گزر جاتا ہے حتیٰ کہ درندگی کی حد سے بھی.....!!!!.*" image uploaded on April 10, 2020, 2:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*میرے خیال میں غربت سے بڑی کوئی  مصیبت نہیں،* غربت بھوک کا سبب بنتی ہے اور *بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے*۔ پھر وہ بھوک چاہے دولت کی ہو، مال و زر کی ہو یا سستی شہرت کی۔ *انسان اس کو حاصل کرنے کے لئے کسی بھی حد سے گزر جاتا ہے حتیٰ کہ درندگی کی حد سے بھی.....!!!!.*
M  : *میرے خیال میں غربت سے بڑی کوئی مصیبت نہیں،* غربت بھوک کا سبب بنتی ہے اور - 
More images by MsC: