"یہ ہیں ڈاکٹر سلیمہ رحمان انہوں نے کچھ دن پہلے بڑے فخر سے بتایا کہ ان کے والد دن میں کیلے فروخت کرتے تھے جبکہ رات میں قالین بُننے کا کام کرتے تھے تاکہ ان کی بیٹی کا ڈاکٹر بننے کا خواب پورا ہوسکے۔ سلیمہ نے اپنی محنت کی بدولت حکومت پاکستان سے اسکالرشپ حاصل کی اور ڈاکٹر بننے کا خواب پورا کیا اور اس وقت پاکستان راولپنڈی کے ایک اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔" image uploaded on April 10, 2020, 6:38 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ ہیں ڈاکٹر سلیمہ رحمان انہوں نے کچھ دن پہلے بڑے فخر سے بتایا کہ ان کے والد دن میں کیلے فروخت کرتے تھے جبکہ رات میں قالین بُننے کا کام کرتے تھے تاکہ ان کی بیٹی کا ڈاکٹر بننے کا خواب پورا ہوسکے۔
سلیمہ نے اپنی محنت کی بدولت حکومت پاکستان سے اسکالرشپ حاصل کی اور ڈاکٹر بننے کا خواب پورا کیا
اور اس وقت پاکستان راولپنڈی کے ایک اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے  اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
K  : یہ ہیں ڈاکٹر سلیمہ رحمان انہوں نے کچھ دن پہلے بڑے فخر سے بتایا کہ ان کے والد - 
More images by Kurri_420: