"رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ ابھی یہ سیرم بنائیں اور چہرے پر لگائیں اور دن بہ دن چہرے کا رنگ صاف کرتی جائیں بازار میں سیرم تو بہت ہیں لیکن ہر کسی کی پہنچ میں نہیں ہیں، تو اب ان چیزوں کو ملا کر آپ بھی اچھا سا فئیرنس سیرم بنائیں، باآسانی لگائیں اور اس کے حیران کن نتائج سے اپنی رنگت صاف بنائیں۔ میں بھی روزانہ رات کو اس چیز کے دو قطرے منہ پر لگاکر سوتی ہوں رزلٹ دیکھ کر میں نے تو یہ طریقہ آزما لیا ہے آپ بھی آزمائیں اور اپنا رنگ دن بہ دن صاف کرتے جائیں طریقہ: ٭ پین میں پانی ڈالیں اس کو دھیمی آگ پر پکائیں، اس میں مالٹے یا لیموں کے چھلکوں کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کر ڈالیں اور آدھا گھنٹہ پکنے دیں۔ ٭ ایک پیالی میں ایلوویرا جل اور وٹامن ای کا ایک کیپسول کھول کر ڈال لیں اور اس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ ٭ مالٹے کے پانی اور ایلوویرا جل کا مکسچر اچھی طرح ملا کر پ" image uploaded on April 10, 2020, 3:47 p.m. | Damadam
Damadam.pk
رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ ابھی یہ سیرم بنائیں اور چہرے پر لگائیں اور دن بہ دن چہرے کا رنگ صاف کرتی جائیں
بازار میں سیرم تو بہت ہیں لیکن ہر کسی کی پہنچ میں نہیں ہیں، تو اب ان چیزوں کو ملا کر آپ بھی اچھا سا فئیرنس سیرم بنائیں، باآسانی لگائیں اور اس کے حیران کن نتائج سے اپنی رنگت صاف بنائیں۔ میں بھی روزانہ رات کو اس چیز کے دو قطرے منہ پر لگاکر سوتی ہوں رزلٹ دیکھ کر میں نے تو یہ طریقہ آزما لیا ہے آپ بھی آزمائیں اور اپنا رنگ دن بہ دن صاف کرتے جائیں طریقہ: ٭ پین میں پانی ڈالیں اس کو دھیمی آگ پر پکائیں، اس میں مالٹے یا لیموں کے چھلکوں کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کر ڈالیں اور آدھا گھنٹہ پکنے دیں۔ ٭ ایک پیالی میں ایلوویرا جل اور وٹامن ای کا ایک کیپسول کھول کر ڈال لیں اور اس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ ٭ مالٹے کے پانی اور ایلوویرا جل کا مکسچر اچھی طرح ملا کر پ
@  : رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ ابھی یہ سیرم بنائیں اور چہرے پر لگائیں اور دن بہ - 
More images by @786@: