"اے شہنشاہِ ﷺمدینہ الصَّلوٰةُ والسَّلام
زینتِ عرشِ مُعَلّی ﷺالصَّلوٰةُ والسَّلام
ربِ ہب لی اُمتی ﷺ کہتے ہوئے پیدا ہوئے
حق ﷻنےفرمایا کہ بخشا الصَّلوٰةُ والسَّلام
دست بستہ سب فرِشتےپڑھتے ہیں اُنﷺ پر درُود
کیوں نہ ہو پھر ورِد اپنا ﷺ الصَّلوٰةُ والسَّلام" image uploaded on April 10, 2020, 4:42 p.m. | Damadam