"ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول ہم پہ لازم ہے ، ترا عشق دوبارہ کر لیں یہ بھی ممکن ہے تجھے دل سے بھلا دیں ہم یہ بھی ممکن ہے ، تجھے جان سے پیارا کر لیں ۔۔" image uploaded on April 10, 2020, 5:20 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت  کے اصول
ہم پہ لازم ہے ، ترا عشق دوبارہ کر لیں
 
یہ بھی ممکن ہے تجھے دل سے بھلا دیں ہم 
یہ بھی ممکن ہے ، تجھے جان سے پیارا  کر لیں ۔۔
U  : ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول ہم پہ لازم ہے ، ترا عشق دوبارہ کر لیں - 
More images by Umer.Nawab: