"کچھ دنوں پہلے اسرائیل کے کچھ نوجوان اپنے ہاتھوں میں اک تختی لیکر سڑکوں پر دیکھے
جس پر لکھا تھا ،(khaibar was your Last chance)
کیا آپ کو اس کا مطلب پتہ ہے ۔۔۔ نہیں نا۔۔۔۔
تو آئیے جانتے ہیں
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور حیات میں یہودیوں سے اک جنگ ہوئی تھی ۔اس جنگ میں حضرت علی کرم اللہ بھی شریک تھے
جس میں حضرت علی رضی اللہ کی ڈھال ٹوٹ گئی تھی اور جزبات میں حضرت علی نے در خیبر ( خیبر کا دروازہ ) اکھاڑ دیا تھا ۔۔۔
آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ اس دروازے کا وزن اتنا تھا کہ جنگ کے بعد 40 لوگ مل کر بھی نہیں ہلا سکے تھے ۔ اس جنگ میں یہودیوں کو بہت بری ہار ملی تھی
یہ جنگ اتنی پرانی ہے کہ 80٪ مسلمانوں کو یاد نہیں کیونکہ مسلمان صرف اک لفظ بن کر رہ گئے ہیں
پر یہودی آج بھی وہ تختی لیکر اپنے دل میں دشمنی نبھا رہےہیں" image uploaded on April 11, 2020, 1:24 a.m. | Damadam