"★___★
ہر ذکر ہر منظر میں تم ہو💕
شائد میری سوچ میری فکر میں تم ہو💕
سب ہی دریا بہتے ہیں تمہاری سمت
شائد ہر دریا میں قطرہ قطرہ تم ہو💕
جب کہ کچھ نہیں ہے سب کچھ تم ہو💕
تو کیامیں ہوں خواب کوئی اورحقیقت صرف تم ہو💕
★_zain" image uploaded on April 11, 2020, 5:48 a.m. | Damadam