"تیری نظروں کا جو جام پی لے
عمر بھر وہ سنبھلتا نہیں ہیں
دعوے کے ساتھ کہتا ہوں جس نے بھی حقیقت پر مبنی ترکی سیریز دیریلیش ارتغرل دیکھا ہوں اس کے بعد اسے کبھی بھی وہ مزہ اور وہ سسپنس وہ حقیقت کبھی بھی کسی دوسرے فلم یا ڈرامہ میں نہیں ملیں گے
مختصر یہ کہ اگر ہالی ووڈ اور بالی ووڈ اور پاکستانی بیہودا ڈراموں سے چھٹکارا حاصل
کرنا چاہتے ہو تو دیریلیش ارطغرل دیکھو
🔥❤👌" image uploaded on April 11, 2020, 9:32 a.m. | Damadam