fatiman : خوبصورت ہیں وہ دل جو کسی سے حسد نہیں رکھتے جو بغض نہیں رکھتے جو عناد... MORE▼نہیں رکھتے جو چالیں نہیں چلتے جو خیر خواہیاں چاہتے ہیں کیونکہ "الدین النصیحۃ" دین تو سارے کا سارا بھلائی ہے خیر خواہی ہے - 5 years, 8 months ago LINK 0REPLIES More images by fatiman: