"منظر سے ہٹ جانے کے باوجود جنکا عکس آنکھوں میں ٹھہر جاتا ہے آواز سماعتوں میں رہ جاتی ہے جنکے لمس کی تمازت کو برسوں بعد بھی اپنے وجود پہ محسوس کیا جا سکتا ہو جانِ جاناں! تمہارا شمار انہی لوگوں میں ہوتا ہے جو بچھڑ کر بھی جدا نہیں ہوتے ⁦♥️⁩" image uploaded on April 13, 2020, 1:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
d  : منظر سے ہٹ جانے کے باوجود جنکا عکس آنکھوں میں ٹھہر جاتا ہے آواز سماعتوں - 
More images by dur_e_zahra: