"بھارت کی مائیں 'ابی نندن' اور ' کلبھوشن' جیسے بیٹے پیدا کرتی ہیں۔ جو کبھی ایک چائے کی پیالی تو کبھی ایک تھپر پر ساری رام کہانی سنا دیتے،
اور ایک میرے وطن کی مائیں ہیں جن کہ بیٹے وردی اس نیت سے پہنتے ہیں کہ شہادت ملے، جن کو یہ تو فکر ہوتی کہ دوران پرواز اگر طیارہ گرا تو عوام کو جانی نقصان نہ ہو لیکن اپنی جان کی فکر نہیں کرتے، جن کو وطن عزیز کی فکر رہتی لیکن اپنی فیملی کی پروا نہیں، اور پھر ہم میں سے ہی کچھ بے ضمیر لوگ یہ کہتے نظر آتے کہ ان آرمی والوں کو تو تنخوا بہت ملتی "پلاٹ" ملتے،، ارے تم لوگ لو یہ تنخوا اور پلاٹ اور بھیجو اپنے جواں بیٹوں کو سر پر کفن باندھ کر ، لیکن اتنی ہمت تم بے ضمیر لوگ کہاں سے لاو گے یہ تو خاندانی لوگوں کا کام ۔
یہ تکلیفیں یہ سختیاں برداشت ہیں مجھے
مگر بدلے میں تمہاری گالیاں دل جلاتی ہیں میرا۔💔💔💔" image uploaded on April 13, 2020, 5:07 p.m. | Damadam