"اِلٰہِی دِکھا دِے بہار مدینہ
کہ دل ہے بہت بیقرار مدینہﷺ
یہ 💕دل ہو اور انوار🍃 کی بارشیں ہوں
یہ آنکھیں 🍃ہوں اور جلوہ زار 💕مدینہﷺ
کبھی گرد💖 کعبہ کے ہُوں میں تصدق
کبھی جا کےہوں میں نَثار 💕مدینہﷺ
رہےمیرَامَسکَن حوالئی💖 کَعبَہ
بنے مِیرامدفَن دِیَارِ💕 مدِینَہﷺ
آمین" image uploaded on April 13, 2020, 5:25 p.m. | Damadam