"اے اللہ ہم سب پر آنے والے رمضان کی رحمتیں برساآمین بہت سے مجبور بے بس خاندان گھروں میں بھوکے بے یارو مددگار بیٹھے ہیں ان پر اپنی مدد ورحمت کے دروازے کھول دے اس قابل کرہم اپنے بہن بھائیوں کی بنا تفریق مدد کرسکے جو صرف تیرے محتاج ہیں انہیں کسی کا محتاج نہ کر آمین" image uploaded on April 13, 2020, 6:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اے اللہ 
ہم سب پر آنے والے رمضان 
کی رحمتیں برساآمین
بہت سے مجبور بے بس خاندان گھروں میں بھوکے بے یارو مددگار بیٹھے ہیں ان پر اپنی مدد ورحمت کے دروازے کھول دے 
اس قابل کرہم اپنے بہن بھائیوں کی بنا 
تفریق مدد کرسکے
جو صرف تیرے  محتاج ہیں انہیں کسی کا 
محتاج نہ کر 
آمین
f  : اے اللہ ہم سب پر آنے والے رمضان کی رحمتیں برساآمین بہت سے مجبور بے بس - 
More images by fatiman: