"تیرے گلے میں جو بانہوں کو ڈال رکھتے ہیں تجھے منانے کا کیسا کمال رکھتے ہیں تجھے خبر ہے تجھے سوچنے کی خاطر ہم بہت سے کام مقدر پہ ٹال رکھتے ہیں کوئی بھی فیصلہ ہم سوچکر نیہں کرتے تمھارے نام کا سکہ اچھال رکھتے ہیں " image uploaded on April 13, 2020, 6:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تیرے گلے میں جو بانہوں کو ڈال رکھتے ہیں
تجھے منانے کا کیسا کمال رکھتے ہیں

تجھے خبر ہے تجھے سوچنے کی خاطر ہم
بہت سے کام مقدر پہ ٹال رکھتے ہیں

کوئی بھی فیصلہ ہم سوچکر نیہں کرتے
تمھارے نام کا سکہ اچھال رکھتے ہیں
T  : تیرے گلے میں جو بانہوں کو ڈال رکھتے ہیں تجھے منانے کا کیسا کمال رکھتے ہیں  - 
More images by Tabishalitabi: