"پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ مو سمیات نے پیشگوئی کر دی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 25 اپریل سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کا چاند جمعہ 24 اپریل کو دکھائی دینے کا قوی امکان ہے کیوں کہ 23 اپریل کو چاند افق پر پانچ ڈگری سے کم ہو گا۔👍👍🌷🌷" image uploaded on April 14, 2020, 6:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ مو سمیات نے پیشگوئی کر دی



محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 25 اپریل سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کا چاند جمعہ 24 اپریل کو دکھائی دینے کا قوی امکان ہے کیوں کہ 23 اپریل کو چاند افق پر پانچ ڈگری سے کم ہو گا۔👍👍🌷🌷
@  : پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ مو سمیات نے پیشگوئی کر دی محکمہ موسمیات نے - 
More images by @786@: