"تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو.... کہیں میں خود گرا لوں اگر اجازت ہو.... براے نام بنام شب وصالِ یہاں..... شب فراق منا لوں اگر اجازت ہو...." image uploaded on April 14, 2020, 11:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو....

کہیں میں خود گرا لوں اگر اجازت ہو....

براے نام بنام شب وصالِ یہاں.....

شب فراق منا لوں اگر اجازت ہو....
j  : تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو.... کہیں میں خود گرا لوں اگر اجازت - 
More images by jawad.Ahmad5: