"غم کی راتیں ہیں، فنا کے دن ہیں گِریہ و آہ و بُکا کے دن ہیں تُم تو پہلے ہی نہیں ملتے تھے اور پھر اب تو وبا کے دن ہیں ─━═•✵⊰✿⊱✵•═━─" image uploaded on April 15, 2020, 7:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
غم کی راتیں ہیں، فنا کے دن ہیں 
گِریہ و آہ و بُکا کے دن ہیں 

تُم تو پہلے ہی نہیں ملتے تھے
اور پھر اب تو وبا کے دن ہیں

─━═•✵⊰✿⊱✵•═━─
C  : غم کی راتیں ہیں، فنا کے دن ہیں گِریہ و آہ و بُکا کے دن ہیں تُم تو پہلے ہی - 
More images by CutE.AbbaSi22: