"وہؐ_آنے_والے_ھیں
نشانیاں سب یہ کہہ رہی ہیں ، وہؐ آ رہا ھے ، جو بادشاہؐ ھے
صفائی ھو گی ، صفایا ھوگا ، زمیں پہ ظاہر وہ نورؐ ھو گا
سکینہؐ بی بی ! تری دعاوں کی مستجابی قریب ھے اب
کوئی تو آئے گا دیکھ لینا __کسی کا جلدی ظہور ھو گا
(فاخرہ بتول نقوی)💞💞" image uploaded on April 15, 2020, 7:37 a.m. | Damadam