"💞 مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے 💕 💞 تنہا ہے میرا ہاتھ_____ تیرا ہاتھ چاہیے 💕 💞 مجھ کو میرے مقدر پہ اتنا یقین تو نہیں ہے 💕 💞 تم کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے 💕 💞 میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں 💕 💞 مجھ کو تیری تعریف، تیری داد چاہیے 💕 💞 احساسِ مُحبت تیرے واسطے ہی ہے لیکن 💕 💞 جنونِ عشق کو تیری ہر سوغات چاہیے 💕 💞 تو مجھ کو پانے کی خواہش رکھتا ہے شاید 💕 💞 لیکن مجھے جینے کے لیے تیری ہی ذات چاہیے 💞" image uploaded on April 16, 2020, 3:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
💞 مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے 💕
💞 تنہا ہے میرا ہاتھ_____ تیرا ہاتھ چاہیے 💕

💞 مجھ کو میرے مقدر پہ اتنا یقین تو نہیں ہے 💕
💞 تم کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے 💕

💞 میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں 💕
💞 مجھ کو تیری تعریف، تیری داد چاہیے 💕

💞 احساسِ مُحبت تیرے واسطے ہی ہے لیکن 💕
💞 جنونِ عشق کو تیری ہر سوغات چاہیے 💕

💞 تو مجھ کو پانے کی خواہش رکھتا ہے شاید 💕
💞 لیکن مجھے جینے کے لیے تیری ہی ذات چاہیے 💞
t  : 💞 مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے 💕 💞 تنہا ہے میرا ہاتھ_____ تیرا ہاتھ - 
More images by tum-mere-ho-pk: