"کچھ خوابوں سے انسان چاہ کر بھی دستبردار نہیں ہو سکتا نہ وہ کبھی ہمارا پیچھا چھوڑتے ہیں نہ ہی ان کو پورا کرنے پہ ہمارا اختیار ہوتا ہے بس یہ نامراد خلش کی طرح زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں اور دل کو ہمیشہ بے چین رکھتے ہیں کبھی مکمل خوش نہیں ہونے دیتے وقت بے وقت آنکھ کی کہکشاں کو جھلملانے چلے آتے ہیں...!!!" image uploaded on April 17, 2020, 11:42 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کچھ خوابوں سے انسان چاہ کر بھی دستبردار نہیں ہو سکتا 
نہ وہ کبھی ہمارا پیچھا چھوڑتے ہیں نہ ہی ان کو پورا کرنے پہ ہمارا اختیار ہوتا ہے
بس یہ نامراد خلش کی طرح زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں 
اور دل کو ہمیشہ بے چین رکھتے ہیں کبھی مکمل خوش نہیں ہونے دیتے وقت بے وقت آنکھ کی کہکشاں کو جھلملانے چلے آتے ہیں...!!!
S  : کچھ خوابوں سے انسان چاہ کر بھی دستبردار نہیں ہو سکتا نہ وہ کبھی ہمارا پیچھا - 
More images by Syedzada003: