"میں لڑکیوں پر لائن نہیں مارتا
اس کا یہ مطلب نہیں کہ مجھے لڑکیاں پسند نہیں ہیں
بس مجھ میں کسی شہزادی کو ٹائم پاس بنانے کا حوصلہ نہیں ہے
کیوں کے میں بھی کسی شہزادی کا بھائی ہوں
اور بہنیں سب کے شہزادیاں ہوتی ہیں" image uploaded on April 17, 2020, 5:28 p.m. | Damadam