"رب نے ماں  کو یہ عظمتِ کمال دی اس کی دعا پہ آئی مصیبت بھی ٹال دی قرآن میں ماں کے  پیار کی اس نے مثال دی جنت اٹھا کے ماں کے قدموں میں ڈال دی" image uploaded on April 18, 2020, 4:54 p.m. | Damadam
Damadam.pk
رب نے ماں  کو یہ عظمتِ کمال دی
اس کی دعا پہ آئی مصیبت بھی ٹال دی
قرآن میں ماں کے  پیار کی اس نے مثال دی
جنت اٹھا کے ماں کے قدموں میں ڈال دی
f  : رب نے ماں  کو یہ عظمتِ کمال دی اس کی دعا پہ آئی مصیبت بھی ٹال دی قرآن میں - 
More images by fatiman: