"🔥 *خشک* *ایڑیوں* *کو* *عذاب* 🔥 💥 *سیدنا عبد اللّٰه بن عمرو رضی اللّٰه عنہما سے روایت ہے کہ ایک سفر میں نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ہم سے پیچھے رہ گئے،پھر آپ نے ہمیں پا لیا جبکہ* *عصر کا وقت ختم ہو رہا تھا ہم وضو کرنے لگے* *اور* *جلدی جلدی پاوں پر ہاتھ پھیرنے لگے،آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے دو یا تین بار بلند آواز سے فرمایا: خشک ایڑیوں* *کے* *لیے* *آگ* *کا* *عذاب* *ہے* ۔ (صحیح البخاری: 96) 💥 *ایک* *شخص* *نے* *وضو* *کیا* *اور اپنے قدم پر ناخن کے برابر جگہ خشک چھوڑ دی۔نبی اکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے اسے دیکھ کر فرمایا: "واپس جا اور اچھی طرح وضو کر* ۔" (صحیح مسلم: 243)" image uploaded on April 20, 2020, 2:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🔥 *خشک* *ایڑیوں* *کو* *عذاب* 🔥

💥  *سیدنا عبد اللّٰه بن عمرو رضی اللّٰه عنہما سے روایت ہے کہ ایک سفر میں نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ہم سے پیچھے رہ گئے،پھر آپ نے ہمیں  پا لیا جبکہ* *عصر کا وقت ختم ہو رہا تھا ہم وضو کرنے لگے* *اور* *جلدی جلدی پاوں پر ہاتھ پھیرنے لگے،آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے دو یا تین بار بلند آواز سے فرمایا:  خشک ایڑیوں* *کے* *لیے* *آگ* *کا* *عذاب* *ہے* ۔  
(صحیح البخاری: 96)  

💥  *ایک* *شخص* *نے* *وضو* *کیا* *اور اپنے قدم پر ناخن کے برابر جگہ خشک چھوڑ دی۔نبی اکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم  نے اسے دیکھ کر فرمایا: "واپس جا اور اچھی طرح وضو کر* ۔" 
(صحیح مسلم: 243)
M  : 🔥 *خشک* *ایڑیوں* *کو* *عذاب* 🔥 💥 *سیدنا عبد اللّٰه بن عمرو رضی اللّٰه - 
More images by MsC: