"*```اپنی وجہ سے کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے گا کہ...!* *"وَاُفَوّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰہ"* *" میں اپنا مقدمہ اللہ کے ہاں پیش کرتا ہوں"* *یاد رکھیے...!* *کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سُلجھا لیجئے گا کیونکہ اُس رَب کے ہاں نہ جج بِکتے ہیں نہ ہی گواہ خریدے جا سکتے ہیں اور نہ ہی وکیل...!* *کیونکہ وہ خُود ہی گواہ ، خُود ہی وکیل اور خُود ہی جج ہے...!* *اُس کے فیصلے پھر ٹلتے نہیں اور وہاں ترازُو بھی انصاف کے تُلتے ہیں...!* *اور اللّٰہ جو چاہتا ہے کر دیتا ہے...!*" image uploaded on April 20, 2020, 2:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*```اپنی وجہ سے کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے گا کہ...!*

*"وَاُفَوّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰہ"*
*" میں اپنا مقدمہ اللہ کے ہاں پیش کرتا ہوں"*

*یاد رکھیے...!*

*کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سُلجھا لیجئے گا کیونکہ اُس رَب کے ہاں نہ جج بِکتے ہیں نہ ہی گواہ خریدے جا سکتے ہیں اور نہ ہی وکیل...!*

*کیونکہ وہ خُود ہی گواہ ، خُود ہی وکیل اور خُود ہی جج ہے...!*

*اُس کے فیصلے پھر ٹلتے نہیں اور وہاں ترازُو بھی انصاف کے تُلتے ہیں...!*

*اور اللّٰہ جو چاہتا ہے کر دیتا ہے...!*
M  : *```اپنی وجہ سے کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے گا کہ...!*  - 
More images by MsC: