"السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شبنم کے اُن ✨قطروں کی طرح بنیں جو مرجھائے ہوئے 🌹پھولوں کو تازگی🍃 بخشتے ہیں.
دوسروں🍃 کیلئے تکلیف کا باعث بننے کی بجائے ان کیلئے ✨آسانیاں💕 پیدا کرنے والا بنیں۔
🌹صبح بخیر زندگی🌹" image uploaded on April 20, 2020, 3:46 a.m. | Damadam