"اندھیرےپانچ ہیں اورپانچ ہی ان کےلیۓچراغ ہیں۔۔۔
١۔دنیاکی محبت اندھیراہےجسکاچراغ تقویٰ ہے۔
٢۔گناہ اندھیراہےجسکاچراغ توبہ ہے۔
٣۔قبراندھیراہےجسکاچراغ کلمہ طیبہ ہے۔
٤۔آخرت اندھیراہےجسکاچراغ نیک عمل ہے۔
٥۔پُلِ صراط اندھیراہےجسکاچراغ یقین ہے۔" image uploaded on April 20, 2020, 2:12 p.m. | Damadam