"سیالکوٹ:(21 اپریل 2020)شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی بیاسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔نو نومبر اٹھارہ سو ستتر کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا شمار برصغیر پاک و ہند کی تاریخ ساز شخصیات میں ہوتا ہے
...Rest in Peace..." image uploaded on April 21, 2020, 8:18 a.m. | Damadam