"کھل کے آواز دو بانہوں میں سمیٹو ہم کو ہم کو آتی نہیں چاہت میں سیاست جاناں چائے وہ آدھی جو تیرے لئے چھوڑا کرتے آج بھی ساتھ ہے بگڑی ہوئی عادت جاناں ❤️" image uploaded on April 21, 2020, 9:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کھل کے آواز دو بانہوں میں سمیٹو ہم کو
ہم کو آتی نہیں چاہت میں سیاست جاناں

چائے وہ آدھی جو تیرے لئے چھوڑا کرتے
آج بھی ساتھ ہے بگڑی ہوئی عادت جاناں

❤️
D  : کھل کے آواز دو بانہوں میں سمیٹو ہم کو ہم کو آتی نہیں چاہت میں سیاست جاناں  - 
More images by Desimunda33: