"مجھے بھی 💖مدینے بلا میرے 💕مولا کرم کی تجلی دکھا🍃 میرے مولا
بہت بیقراری کے عالم🍃 میں ہوں میں میری بیقراری مٹا میرے💕 مولا
سنا ہے مدینہ 💖کرم ہی کرم ہے تو رکھتا 🍃جہاں میں سبھی کا🍃 بھرم ہے
تجھے واسطہ تیرے💖 پیارے نبیﷺ کا میری اب تو🍃 بگڑی بنا 💕میرے مولا
آمین یارب العالمـین" image uploaded on April 21, 2020, 4:59 p.m. | Damadam