"*وزیراعظم عمران خان کی خوائش پر ترکش ڈرامہ "ارطغرل غازی" اردو ڈبنگ میں تیار کر لیا گیا جو یکم رمضان سے پی ٹی وی پر نشر ہوگا۔*
*اس ڈرامے میں اسلامی تاریخ پر مشتمل سچی داستان کے بارے میں بتایا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان کی خوائش ہے کہ یہ ڈرامہ ہر پاکستانی دیکھے تاکہ سب کو مسلمانوں کی تاریخ کا معلوم چل سکے۔*" image uploaded on April 21, 2020, 6:33 p.m. | Damadam