"اسٹئیرنگ کمیٹی کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں میں تعلیمی سال یکم جون سے شروع ہوگا۔نویں جماعت کے داخلے یکم جون سے 10 جون کے درمیان ہوں گے، جون میں گیارہویں جماعت کے داخلے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کی بنیاد پر ہوں گے۔دسویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان ہونے کے بعد ہی گیارہویں جماعت کے داخلوں کا اعلان کیا جائے گا۔محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی سیشن 2020-21 کے لئے اسکولوں اور کالجز کا امتحانی شیڈول بھی جاری کردیا ہے۔یکم سے تیسری جماعت کے طلباء کا تحریری ٹیسٹ اور جائزہ لینے کے بعد انہیں پروموٹ کیا جائے گا، چوتھی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم جون سے 15 جون تک ہوں گے۔سندھ میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 15 جون سے شروع ہوں گے اور ایوننگ شفٹ میں بھی لئے جائیں گے۔دسویں جماعت کے امتحانی نتائج 15 اگست تک تمام سندھ بورڈز جار" image uploaded on April 21, 2020, 6:46 p.m. | Damadam