"وہ معصوم، نادان اور احمق لڑکی 😊 دنیا اپنی سجائے بیٹھی تھی 💞 ناول پڑھتی تھی دن رات وہ 😌سپنوں سے آس لگائے بیٹھی تھی 💔ملے گا اسے بھی کوئی 'افق' جیسا 😍کسی بات پر اگر وہ روٹھے گی 😑تو بن مطلب 'عمر' منائے گا 😘یا برسوں پیار کے دیپ لئے 😌کوئی 'سالار' اسے بھی ڈھونڈے گا 😋وہ بھی اپنی چاہت سے 💞کوئی 'وجدان' پاگل کر دے گی 😘یا ٹوٹ کر اس کی چاہت میں ⁦❤️⁩کوئی 'عالم' اس کو اپنائے گا 😍وہ سرپھری پاگل لڑکی 😔اتنا بھی نہ سمجھتی تھی⁦☹️⁩یہ تو ہیں کتابی باتیں 🙄 یہ کب سچی ہوتی ہیں 💔جہاں پر ناول ختم ہوتے ہیں 😑وہاں سے حقیقت شروع ہوتی ہے 💔😑😥" image uploaded on April 22, 2020, 7:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ معصوم، نادان اور احمق لڑکی 😊
دنیا اپنی سجائے بیٹھی تھی 💞
ناول پڑھتی تھی دن رات وہ 😌سپنوں سے آس لگائے بیٹھی تھی 💔ملے گا اسے بھی کوئی 'افق' جیسا 😍کسی بات پر اگر وہ روٹھے گی 😑تو بن مطلب 'عمر' منائے گا 😘یا برسوں پیار کے دیپ لئے 😌کوئی 'سالار' اسے بھی ڈھونڈے گا 😋وہ بھی اپنی چاہت سے 💞کوئی 'وجدان' پاگل کر دے گی 😘یا ٹوٹ کر اس کی چاہت میں ⁦❤️⁩کوئی 'عالم' اس کو اپنائے گا 😍وہ سرپھری پاگل لڑکی 😔اتنا بھی نہ سمجھتی تھی⁦☹️⁩یہ تو ہیں کتابی باتیں 🙄 یہ کب سچی ہوتی ہیں 💔جہاں پر ناول ختم ہوتے ہیں 😑وہاں سے حقیقت شروع ہوتی ہے 💔😑😥
M  : وہ معصوم، نادان اور احمق لڑکی 😊 دنیا اپنی سجائے بیٹھی تھی 💞 ناول پڑھتی تھی - 
More images by MsC: