"پتھر۔۔۔۔!!! یہ پتھر پہچانتے ہو نہیں پہچانتے ذرا غور سے دیکھو یہ رویوں کے پتھر ہیں یہ لہجوں کے پتھر ہیں یہ طنز کے پتھر ہیں بے اعتباری کے پتھر ہیں شکوک و شبہات کے پتھر ہیں جو مجھ پہ پھینکے گئے وقتا فوقتا میں ہوئ زخمی بھی آزردہ بھی ہوئ دل بھی ٹوٹا ہمت بھی ہاری مگر پھر ان ہی پتھروں سے میں نے خود کو تراشا اک ترتیب میں کیا اپنی ذات کا اک گھروندہ بنایا اسے سجایا اپنی سوچوں سے اور پھر ہوئ بہت واہ واہ کوئ بھی ان پتھروں کو نہ پہچانا سب بھول ہی گئے کہ پتھر تو پرانے ہی ہیں بس ترتیب نئی ہے۔۔" image uploaded on April 22, 2020, 7:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پتھر۔۔۔۔!!!

یہ پتھر پہچانتے ہو
نہیں پہچانتے
ذرا غور سے دیکھو
یہ رویوں کے پتھر ہیں
یہ لہجوں کے پتھر ہیں
یہ طنز کے پتھر ہیں
بے اعتباری کے پتھر ہیں
شکوک و شبہات کے پتھر ہیں
جو مجھ پہ پھینکے گئے وقتا فوقتا
میں ہوئ زخمی بھی
آزردہ بھی ہوئ
دل بھی ٹوٹا
ہمت بھی ہاری
مگر پھر ان ہی پتھروں سے
میں نے خود کو تراشا
اک ترتیب میں کیا
اپنی ذات کا اک گھروندہ بنایا
اسے سجایا اپنی سوچوں سے
اور پھر ہوئ بہت واہ واہ
کوئ بھی ان پتھروں کو
نہ پہچانا
سب بھول ہی گئے
کہ پتھر تو پرانے ہی ہیں
بس ترتیب نئی ہے۔۔
M  : پتھر۔۔۔۔!!! یہ پتھر پہچانتے ہو نہیں پہچانتے ذرا غور سے دیکھو یہ رویوں - 
More images by MsC: