"زندگی گود میں بیٹھا ھوا بالک تو نہیں
اس کو بانہوں میں اچھالا نہیں جاتا اماں
کیسے نکلے گا اندھیروں سے میرے بخت کا چاند
اس کے اطراف سے ھالا نہیں جاتا اماں
مُجھ میں معصوم سی تیری بیٹی ابھی باقی ھے جس کی ضِد کو کبھی ٹالا نہیں جاتا اماں" image uploaded on April 22, 2020, 7:30 p.m. | Damadam