"وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اس کو کے
جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اس کو...
نظر نہ آئے تو اس کی تلاش میں رہنا...
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو...
وہ اپنے بارے میں کتنا ہے خوش گماں دیکھو وہ اپنے بارے میں کتنا ہے خوش گماں دیکھو....
جب اس کو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اس کو بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اس کو...
جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اس کو..❤" image uploaded on April 22, 2020, 10:38 p.m. | Damadam