"سنہری دھوپ سے چہرہ نکھار لیتی ہوں اداسیوں میں بھی خودکوسنوارلیتی ہوں مِرے وجود کے اندر ہے اِک قدیم مکان جہاں سے میں یہ اداسی ادھار لیتی ہوں جنم جنم کی تھکاوٹ ہے میرے سینے میں اسی کا غم ہے جسے میں سہار لیتی ہوں🖤🖤" image uploaded on April 23, 2020, 12:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سنہری دھوپ سے چہرہ نکھار لیتی ہوں
اداسیوں میں بھی خودکوسنوارلیتی ہوں
مِرے وجود کے اندر ہے اِک قدیم مکان
جہاں سے میں یہ اداسی ادھار لیتی ہوں
جنم جنم کی تھکاوٹ ہے میرے سینے میں
اسی کا غم ہے جسے میں سہار لیتی ہوں🖤🖤
S  : سنہری دھوپ سے چہرہ نکھار لیتی ہوں اداسیوں میں بھی خودکوسنوارلیتی ہوں مِرے - 
More images by Samaawat: