"💫*دعاؤں کا معمول :*
〰️〰️💚🤍💚〰️〰️
رمضان المبارک دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے، *لہذا ابھی سے اپنے آپ کو لمبی دعاؤں کا عادی بنائیں۔*۔ نیز یہ بھی ضروری ہے کے رمضان سے قبل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول دعاؤں کے الفاظ زبانی یاد کیے جائیں۔" image uploaded on April 24, 2020, 7:20 a.m. | Damadam