"السلام عليكم اچھے لوگو !!!
تمام عالمِ اسلام مسلمانوں کو ماہِ رمضان المبارک کا چاند جہاں جہاں نظر آیا مبارک ہو، اللّٰہ عزوجل اس بابرکت مہینے کے صدقے دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی مسلمان ظلم و ستم و پریشانیوں میں مبتلاء ہیں، اور کرونا جیسی موذی وباء میں گھرے ہوئے ہیں ، اللّٰہ ان پر اور ہم سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے،
آمین ثمہ آمین!!
Samialone 💔😓" image uploaded on April 24, 2020, 2:35 p.m. | Damadam