"ایک عالم کو آپ اتنا مجبور کر دیا کہ اس کو معافی مانگنا پڑی۔💔
مجھے طارق جمیل صاحب پر نہیں آپ صحافیوں پر افسوس ہو رہا ہے کہ کتنے کم ظرف ہو تم لوگ انسان کے روپ میں جانور ہو، آپ کے چہرے آپ کے دلوں میں چھپے بغض دکھارہے ہیں۔، یہ وہی لوگ ہیں، جن کے دلوں میں چور ہے، صرف انہیں ہی مولانا صاحب کی باتوں کا غصہ لگا ہے۔ لعنت ہے ایسے لوگوں پہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔" image uploaded on April 25, 2020, 1:12 p.m. | Damadam