"*اسلام کی شہزادیاں,🌹*
_ہم سمجھتے ہیں مالک ہمیں اوپر سے دیکھ رہا ہے جب کہ وہ ہمیں اندر سے دیکھ رہا ہے۔ یہ اندر ہی ہمارا اوپر ہے، آسمان دل پہ ہوتا ہے خدا کا نزول ۔۔۔ اللہ انسان کے شعور میں جلوہ افروز ہے، تم جہاں کہیں بھی ہوتے ہو وہ تمھارے ساتھ ہوتا ہے، وہ تمھاری رگ جان سے بھی قریب ہے" image uploaded on April 26, 2020, 6:49 a.m. | Damadam