"اُس کی دنیا میں نہیں رہتا تھا،پھر بھی اُس میں کہیں رہتا تھا اُس کی ذلفوں میں چاند ستارے تھے،میں بھی بادل سا وہیں رہتا تھا یہ جو ویران سی آنکھیں ہیں تیری،میں بہت پہلے یہی رہتا تھا" image uploaded on April 26, 2020, 5:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اُس کی دنیا میں نہیں رہتا تھا،پھر بھی اُس میں کہیں رہتا تھا
اُس کی ذلفوں میں چاند ستارے تھے،میں بھی بادل سا وہیں رہتا تھا
یہ جو ویران سی آنکھیں ہیں تیری،میں بہت پہلے یہی رہتا تھا
F  : اُس کی دنیا میں نہیں رہتا تھا،پھر بھی اُس میں کہیں رہتا تھا اُس کی ذلفوں - 
More images by Farhanmobile: