"مُجھے *یاد* کرو گے تو *"حافظ"* بن جاؤ گے❣ مُجھے *سنوار* کر پڑھو گے تو *"قاری"* بن جاؤ گے۔❣ مُجھے *پڑھانے* بیٹھو گے تو *اُستاد* بن جاؤ گے❣ میرا *ترجمہ* کرو گے تو *"عالِم"* بن جاؤ گے❣ میری *تشریح* کرو گے تو *"مُفَسِّرْ"* بن جاؤ گے❣ میری *تقریر* کرو گے تو *"مبلغ"* بن جاؤ گے❣ میرے مطابق *فیصلہ* کرو گے تو *"قاضی"* بن جاؤ گے❣ اور مُجھ پر *عمل* کرو گے تو *"ولی اللہ"* بن جاؤ گے❣" image uploaded on April 27, 2020, 12:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مُجھے *یاد* کرو گے تو *"حافظ"* بن جاؤ گے❣
مُجھے *سنوار* کر پڑھو گے تو *"قاری"* بن جاؤ گے۔❣
مُجھے *پڑھانے* بیٹھو گے تو *اُستاد* بن جاؤ گے❣
میرا *ترجمہ* کرو گے تو *"عالِم"* بن جاؤ گے❣
میری *تشریح* کرو گے تو *"مُفَسِّرْ"* بن جاؤ گے❣
میری *تقریر* کرو گے تو *"مبلغ"* بن جاؤ گے❣
میرے مطابق *فیصلہ* کرو گے تو *"قاضی"* بن جاؤ گے❣
اور مُجھ پر *عمل* کرو گے تو
*"ولی اللہ"* بن جاؤ گے❣
A  : مُجھے *یاد* کرو گے تو *"حافظ"* بن جاؤ گے❣ مُجھے *سنوار* کر پڑھو گے تو - 
More images by Anaya-941: