"*افــــسوس😢😢😓* *جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا* *تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجالی اور دل ڈھانپ لیا* *اور جب مرد نےمحبت کا معیار صرف ظاہری حسن کو سمجھا* *تو پھر عورتوں نے بھی دوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لی* *یوں دونوں پریکٹیکل ہو گئے اور سب ہنسی خوشی برباد ہونے لگے* *بات کڑوی ہے جس کو بری لگے معذرت 🙏*😭😭" image uploaded on April 27, 2020, 5:24 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*افــــسوس😢😢😓*

*جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا* 
*تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجالی اور دل ڈھانپ لیا*
*اور جب مرد نےمحبت کا معیار صرف  ظاہری حسن کو سمجھا*
*تو پھر عورتوں نے بھی دوپٹہ  اتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لی* 
*یوں دونوں پریکٹیکل ہو گئے اور  سب ہنسی خوشی برباد ہونے لگے*

*بات کڑوی ہے جس کو بری لگے معذرت 🙏*😭😭
M  : *افــــسوس😢😢😓* *جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا* *تب - 
More images by MsC: