"*اعتبار ایک بار اُٹھ جائے تو پھر* *اُس شخص سے امیدیں نہیں ہوتی جو ہم نے خُد سے زیادہ* *اُس شخص سے لگائی ہوتی ہیں تمام ذندگی کے لیے.. ہاں پیار ان* *کے لیے ہمیشہ رہتا ہے ہمارے دل میں.دل سے وہ شخص اُترتا* *نہیں ہے لیکن اعتبار اور امیدوں کا جنازہ نکل جاتا ہے جو ہم نے* *اُس شخص سے لگائی ہوتی ہیں اور سب اُمیدیں ہمیشہ کے لیے* *صبر کا دامن پکڑے دفن ہوجاتی ہیں..🙂*" image uploaded on April 27, 2020, 5:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*اعتبار ایک بار اُٹھ جائے تو پھر* *اُس شخص سے امیدیں نہیں ہوتی جو ہم نے خُد سے زیادہ* *اُس شخص سے لگائی ہوتی ہیں تمام ذندگی کے لیے.. ہاں پیار ان* *کے لیے ہمیشہ رہتا ہے ہمارے دل میں.دل سے وہ شخص اُترتا* *نہیں ہے لیکن اعتبار اور امیدوں کا جنازہ نکل جاتا ہے جو ہم نے* *اُس شخص سے لگائی ہوتی ہیں اور سب اُمیدیں ہمیشہ کے لیے* *صبر کا دامن پکڑے دفن ہوجاتی ہیں..🙂*
M  : *اعتبار ایک بار اُٹھ جائے تو پھر* *اُس شخص سے امیدیں نہیں ہوتی جو ہم نے خُد - 
More images by MsC: