"*✍🏻واقعات روشنائی کی طرح ہوتے ہیں، جس جگہ ڈالے جائیں وہاں اپنا نشان ضرور چھوڑ جاتے ہیں مگر وہ ہر شخص کو نظر نہیں آتے۔ صرف وہی انہیں اس جگہ ری پلے ہوتے دیکھ سکتا ہے جس کی نظر میں یادوں کا عدسہ لگا ہو۔ پھر ہر جگہ، ہر گھر، ہر سڑک کا نام بدل جاتا ہے۔ ہم انہیں اپنے حساب سے یاد رکھتے ہیں اور پھر ساری زندگی ہم دنیا کو اپنے نقشوں، اپنے سائن بورڈز کے تحت ہی دیکھتے رہتے ہیں۔*" image uploaded on April 27, 2020, 5:55 a.m. | Damadam